آتشزدگی کے مختلف واقعات ، شہریوں کا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

آتشزدگی کے مختلف واقعات ، شہریوں کا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں شہریوں کا لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔تفصیلات کے مطابق شادباغ کے علاقہ میں نعمان کے گھرمیں آتشزدگی سے گھر کا سامان جل گیا جبکہ چوہنگ کے علاقہ میں جنرل سٹور میںآتشزدگی سے دکان کا سامان جل گیا۔فائر بریگیڈ کے عملہ نے تمام جگہوں پر پہنچ کرآگ پر قابو پا لیا ہے۔

مزید : علاقائی