ننکانہ صاحب، بڑے بھائی کی فائرنگ سے چھوٹاہلاک

ننکانہ صاحب، بڑے بھائی کی فائرنگ سے چھوٹاہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ننکانہ صاحب (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق بھٹہ چوک منڈی فیض آباد کے رہائشی وقار اپنے بڑے بھائی عمران کو برے لوگوں کی محفل میں بیٹھنے سے منع کرتا تھا جس کی رنجش پر عمران نے فائرنگ کر اپنے چھوٹے بھائی کو فائرنگ کر کے ابدی نیند سلادیا۔

مزید :

علاقائی -