آئرلینڈ کی بیٹنگ ، پاکستان کیلئے خطرناک اعدادوشمار سامنے آگئے

آئرلینڈ کی بیٹنگ ، پاکستان کیلئے خطرناک اعدادوشمار سامنے آگئے
آئرلینڈ کی بیٹنگ ، پاکستان کیلئے خطرناک اعدادوشمار سامنے آگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ 2015ءکے پول میچ میں پاکستان اورآئرلینڈ کا حتمی ٹاکراجاری ہے اور آئرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے جس کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ باقی ہے ۔
آئی سی سی کے اعدادوشمار کے گذشتہ دس ون ڈے میچوں میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے گرین شرٹس دو میچ ہی اپنے نام کرسکے جبکہ آٹھ میچوں میں شکست کھائی ۔
ورلڈکپ میں گذشتہ 10میچوں میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صرف میچ جیت سکے جبکہ سات ہاربیٹھے ۔

مزید :

کھیل -