پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، گونوازگوکے نعرے

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، گونوازگوکے نعرے
پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، گونوازگوکے نعرے

  

ایڈیلیڈ(افضل افتخارسے)ایڈیلیڈکرکٹ سٹیڈیم ”گونوازگو“کے نعروں سے گونج اُٹھا،پاکستان اورآئرلینڈکے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران ایڈلیڈکرکٹ سٹیڈیم میچ دیکھنے کے لئے آئے ہوئے شائقین کرکٹ میچ کے دوران ”گونوازگو“کے نعرے لگاتے رہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل آکلینڈمیں پاکستان اورجنوبی افریقہ کے مابین میچ کے دوران تماشائیوں نے ”گونوازگو“کے نعرے لگائے تھے۔

مزید : کھیل