لاہوردھماکے ، میٹروبس سروس بند

لاہوردھماکے ، میٹروبس سروس بند
لاہوردھماکے ، میٹروبس سروس بند

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) یوحناآباد کے علاقے میں دوچرچوں کے اندرمبینہ خود کش حملوں کے خلاف مشتعل ہجوم فیروز پورروڈ پر نکل آیاجہاں پکڑے جانیوالے مبینہ دہشتگردوں کی لاشوں کوآگ لگاکر احتجاج کیا اور میٹروبس سروس پر بھی پتھراﺅشروع کردیا۔

امن وا مان کے خدشے اور روٹ کی بندش کی وجہ سے میٹروبس سروس بند کردی گئی ہے جو حالات معمول پر آنے تک بند رہے گی ۔

مزید : لاہور