پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، قومی ٹیم نے 90کی شرٹ راحت علی کو پہنادی

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، قومی ٹیم نے 90کی شرٹ راحت علی کو پہنادی
پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ، قومی ٹیم نے 90کی شرٹ راحت علی کو پہنادی

  


ایڈیلیڈ(افضل افتخارسے)آئرلینڈ کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے اور اس مرتبہ نائن زیرو کی شرٹ راحت علی نے زیب تن کرلی ۔

میچ کی مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں ۔

عمومی طورپر پاکستانی شائقین ایم کیوایم کے عزیزآباد میں واقع ہیڈکوارٹر کو نائن زیرویعنی 90کے نام سے جانتے ہیں لیکن اب کی بات 90نمبر کی شرٹ راحت علی نے پہن لی ۔ مصباح الحق 22،احمدشہزاد19،سرفراز احمد54، حارث سہیل 89، عمر اکمل 3، صہیب مقصود92، شاہد آفریدی10، احسان عادل91، وہاب ریاض47 اور سہیل خان نے14نمبرشرٹ زیب تن کررکھی ہے ۔

مزید : Cricket World Cup 2015