ورلڈکپ2015ء،آئرلینڈ کو شکست قومی ٹیم کا اگلا معرکہ آسٹریلیاسے ہو گا

ورلڈکپ2015ء،آئرلینڈ کو شکست قومی ٹیم کا اگلا معرکہ آسٹریلیاسے ہو گا
ورلڈکپ2015ء،آئرلینڈ کو شکست قومی ٹیم کا اگلا معرکہ آسٹریلیاسے ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈکپ2015ء، پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر کوارٹرفائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے اور اب پاکستان کوارٹرفائنل میں آسٹریلیا کے مدمقابل ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئر لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دے پول بی میں 8پوائنٹس اور -0.085رن ریٹ کیساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے اور یوں قومی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 20 مارچ کو جمعہ کے روز ایڈیلیڈمیں ورلڈکپ کاتیسرا کوارٹر فائنل کھیلے گا۔

مزید :

Cricket World Cup 2015 -