سرفراز احمد گزشتہ آٹھ سالوں میں ورلڈکپ کے دوران سینچری بنانے والے قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے

سرفراز احمد گزشتہ آٹھ سالوں میں ورلڈکپ کے دوران سینچری بنانے والے قومی ٹیم ...
سرفراز احمد گزشتہ آٹھ سالوں میں ورلڈکپ کے دوران سینچری بنانے والے قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے

  

ایڈیلیڈ (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سرفراز احمد گزشتہ آٹھ سالوں میں ورلڈ کپ کے دوران سینچری بنانے والے قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی جانب سے ورلڈ کپ میں آخری سینچری عمران نظیر نے ورلڈ کپ 2007میں زمبابوے کیخلاف میچ میں بنائی تھی تاہم اس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی ورلڈ کپ میں سینچری سکور کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا لیکن سرفراز احمد نے آئرلینڈ کیخلاف میچ میں سینچری سکور کر کے ٹیم کاسرفخر سے بلند کر دیا ۔

مزید : Cricket World Cup 2015 /اہم خبریں