گرین شرٹس کی پول میچ میں بڑی کامیابی ، وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی مبارکباد

گرین شرٹس کی پول میچ میں بڑی کامیابی ، وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی ...
گرین شرٹس کی پول میچ میں بڑی کامیابی ، وزیراعظم اور چیئرمین پی سی بی کی مبارکباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئرلینڈ کو شکست د ے کر کوارٹرفائنل میں پہنچنے پروزیراعظم نوازشریف اور چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے اور کوارٹرفائنل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہاہے کہ سرفراز احمد کی سینچری قابل تعریف ہے ، کھلاڑی مزید محنت اور اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں ۔
چیئرمین پی سی بی شہریارخان نے بھی ٹیم کی کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی اور کہاکہ کوارٹرفائنل میں کامیابیوں کی امیدرکھتے ہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -