اوپننگ جو ڑی نے وہ کر دکھایا جو پچھلے تین ورلڈ کپ میں کوئی پاکستانی اوپنر نہ کرپایا

اوپننگ جو ڑی نے وہ کر دکھایا جو پچھلے تین ورلڈ کپ میں کوئی پاکستانی اوپنر نہ ...
 اوپننگ جو ڑی نے وہ کر دکھایا جو پچھلے تین ورلڈ کپ میں کوئی پاکستانی اوپنر نہ کرپایا

  

ایڈیلیڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی اوپننگ جو ڑی نے آج وہ کر دکھایاجو پچھلے تین ورلڈ کپ میں کوئی پاکستانی اوپننگ جو ڑی نہ کر سکی۔تفصیلات کے مطابق 1999ءکے ورلڈ کپ کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کھیلنے والے دونوں اوپننگ بیٹسمین ورلڈ کپ میں 50سے زیادہ رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ہوں۔1999 ءمیں پاکستان کی طرف سے سعید انور اور وجاہت اللہ واسطی نے نیوزی لینڈ کی خلاف یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا اور جس میں سعید انور نے 113 اور وجاہت نے 84رنز بنائے تھے جبکہ آج آئر لینڈ کیخلاف پاکستان کی طرف سے احمد شہزاد نے 63جبکہ سرفراز احمد نے ناقابل شکست 101رنز بنائے۔

سرفراز احمد گزشتہ آٹھ سالوں میں ورلڈکپ کے دوران سینچری بنانے والے قومی ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے

مزید : Cricket World Cup 2015