رینجرز نے پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی باشندے کو پکڑ لیا

رینجرز نے پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی باشندے کو پکڑ لیا
رینجرز نے پاکستان میں داخل ہونے والے بھارتی باشندے کو پکڑ لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قصور (ویب ڈیسک) رینجرز کے اہلکاروں نے تھانہ گنڈوسنگھ کے ایریا سے بھارت کی جانب سے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی باشندے کو پکڑلیا اور دوران پوچھ گچھ گرفتار ہونے والے بھارتی باشندے نے اپنا نام انیل کمار بتایا ہے۔ رینجرز نے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد بھارتی باشندے کو پولیس تھانہ گنڈا سنگھ کے حوالے کرکے اس کے خلاف باڈر کراسنگ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے۔

مزید :

قصور -