پوپ فرانسس کی یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت ،پاکستان میں قیام امن کی اپیل

پوپ فرانسس کی یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت ،پاکستان میں قیام امن کی اپیل
پوپ فرانسس کی یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت ،پاکستان میں قیام امن کی اپیل

  


ویٹی کن سٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) پوپ فرانسس نے یو حنا آباد دھماکوں کی مذمت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یو حنا آباد میں 2گرجا گھروں پر خود کش حملہ ہوا تھا جس میں 15افراد جاں بحق جبکہ 70افراد زخمی ہوئے تھے ۔اس دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں امن کی اپیل کرتے ہیں اور ان کی دعا ہے کہ پاکستان میں مسیحی برادری کو نشانہ بنانے کا سلسلہ ختم ہوجائے۔

یوحنا آباد دھماکوں کی مذمت ، قوم مسیحی برادری کے ساتھ کھڑی ہے : الطاف حسین

مزید : قومی /اہم خبریں