”ففٹی شیڈز آف گرے“ نے 55 کروڑ ڈالر کمالئے، اداکاروں نے بھی معاوضے بڑھادئیے

”ففٹی شیڈز آف گرے“ نے 55 کروڑ ڈالر کمالئے، اداکاروں نے بھی معاوضے بڑھادئیے
”ففٹی شیڈز آف گرے“ نے 55 کروڑ ڈالر کمالئے، اداکاروں نے بھی معاوضے بڑھادئیے

  


لاس اینجلس (ویب ڈیسک) اب جبکہ فلم ففٹی شیڈز آف گرے نے دنیا بھر میں اپنی ریلیز سے 55 کروڑ ڈال سے زائد رقم کمالی ہے۔ اخبار ہالی ووڈ رپورٹر کے مطابق اس فلم کے اسٹارز کو ما جونسن اور جیمی ڈورن آئندہ کے لئے اپنا معاوضہ بڑھانے کیلئے پر تول رہے ہیں۔ ان اداکاروں کو بونس کے علاوہ ڈھائی ڈھائی لاکھ ڈالر کے معاوضےادا کئے گئے تھے۔ فلم ای ایم جیمز کی تین میں سے پہلے ناول پر بنائی گئی تھی مگر دونوں اداکاروں نے تین فلموں کے معاہدے پر دستخط کررکھے ہیں۔

مزید : تفریح