سعودی حکومت نے ویزوں کی سہولت کو مکمل طور پر آن لائن کردیا

سعودی حکومت نے ویزوں کی سہولت کو مکمل طور پر آن لائن کردیا
سعودی حکومت نے ویزوں کی سہولت کو مکمل طور پر آن لائن کردیا

  


جدہ (محمد اکرم اسد سے) سعودی وزارت محنت نے ویزوں کی سہولت کو مکمل طور پر آن لائن کردیا ہے۔ سعودی عرب کے نجی ادارے آج سے آن لائن سروس کا فائدہ ا ٹھاسکتے ہیں۔ وزیر محنت عادل فقیے کے مطابق نجی ادارے وزارت کی ویب سائٹ پر جاکر وہاں آن لائن ویزوں کی درخواست دے سکتے ہیں۔ آن لائن سروس کے آغاز سے وزارت محنت نے ویزوں کے حوالے سے کاغذی کارروائی کو مکمل طور پر روک دیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی