رائے ونڈ خود کش دھماکہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے

رائے ونڈ خود کش دھماکہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے
رائے ونڈ خود کش دھماکہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرا علیٰ پنجاب محمد شہباز شریف دھماکے کے بعد انتظامیہ سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی حاصل کرتے رہے۔

خود کش دھماکے کی اطلاع ملتے ہی وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعلیٰ انتظامیہ سے فوری رابطہ کر کے انہیں جائے وقوعہ اور ہسپتالوں میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی اور زخمیوں کو ہر طرح کی طبی سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کئے گئے۔واضح رہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق رائے ونڈ خود کش حملے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 35 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...