صارف عدالت، ڈگری جاری
لاہور(نامہ نگار)صارف عدالت نے موبائل فون خراب دینے کے خلاف دائر دعویٰ پر آر ڈی روبا ڈیجیٹل موبائل شاپ کے خلاف ڈگری جاری کردی ہے، عدالت نے موبائل فون خراب دینے اور پھر تبدیل نہ کرنے پر درخواست گزار شہری کو30ہزار روپے واپس کرنے اور 5ہزار روپے ہرجانہ کی رقم اداکرنے کاحکم دیاہے
، عدالت میں شہری نعیم نے آرڈی روبا ڈیجیٹل گلشن راوی کے خلاف دعویٰ دائر کررکھا تھا۔