مسلم ٹاؤن، 25سالہ نوجوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

  مسلم ٹاؤن، 25سالہ نوجوان گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)مسلم ٹاؤن کے علاقے میں 25سالہ نوجوان گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق حسن سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کار کی زد میں آکر شدید زخمی ہو کر موقع پر دم توڑ گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش ضروری قانونی کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی۔

مزید : علاقائی