سیف سٹیز اتھارٹی میں بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا گیا

  سیف سٹیز اتھارٹی میں بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا گیا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی مینیجمنٹ نے پولیس کیمونیکشن آ فیسرز وسٹاف کو بائیو میٹرک کی بجائے سروس کارڈ سے حاضری لگانے کی ہدایات کی ہے تفصیلات کے مطابق تمام آ فیسرز وسٹاف مشین ریڈ ایبل کارڈ سے حاضری لگائیں گے،اتھارٹی مینیجمنٹ نے کورنا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنانے کی بھی ہدایت کی ہے

مزید :

علاقائی -