تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹاؤن پولیس نے علاقہ غیر سے بھاری مقدار میں منشیات لاکر شہر کے تعلیمی اداروں میں سپلائی کرنے والے 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا،ملزموں کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی 8 کلو سے زائد چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -