کاہنہ،2بھائیوں میں تلخ کلامی کے دوران فائرنگ،پلمبر زخمی

  کاہنہ،2بھائیوں میں تلخ کلامی کے دوران فائرنگ،پلمبر زخمی

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علاقے میں دو بھائیوں کے درمیان تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 25سالہ پلمبر عمران کاہنہ میں واقع ایک گھر میں کام کر رہا تھا جہاں مقیم بھائیوں میں تلخ کلامی پر گولی چل گئی جس کے نتیجے میں عمران گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔

جسے فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی