حکومت معاشی نمونہ کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کرے:وفاقی چیمبر

  حکومت معاشی نمونہ کو برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کرے:وفاقی چیمبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اکنامک رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر ز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدرمیاں انجم نثارنے حکومت پر زور دیا کہ وہ ایسے اقدامات کر ے اور strategy مر تب کرے جیسے معا شی نمو برقرار رہے اور تجا رت میں اضا فہ ہو کیو نکہ کر ونا کی وجہ سے جو عالمی معا شی بحران آیا ہے اس سے معا شی نمو کم ہو نے کا خدشہ ہے۔ عالمی سطح پر اس وقت 145,682 افراد کرونا وائر س کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور سب سے سے زیادہ جا نی نقصان چین میں ہو ا ہے جہا ں 5436سے زائد افراد جا ن سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور جنو بی کو ریا سے 3173افراد بیٹھے ہیں۔ اٹلی میں بھی 17660کیسز کرونا سے متا ثر سامنے آئے ہیں جس میں 1200افراد مر چکے ہیں۔ ایران میں بھی 11364کیسز آئے ہیں جس میں 514لوگ مر چکے ہیں، امریکہ میں بھی 41لو گ مر چکے ہیں اور 1264کیسز سامنے آئے ہیں۔ میاں انجم نثا ر نے کہاکہ معا شی نظام کو کرونا وائرس سے اثرات سے سے محفو ظ رکھنے کے لیے حکومت کو چا ہیے کہ وہ معا شی ریلیف پیکیج دے جس سے ٹر یڈ اور انڈسٹر ی کو فائد ہ ہو۔ یو رپ کرونا کی وجہ سے " epicentre " ہو چکا ہے جو کہ پاکستان کا دوسرا بڑ اتجا رتی پا رٹنر ہے اور پاکستان کی 20فیصد بر آمدات ڈیوٹی فر ی یو رپ کو جا تی ہیں۔ ایف پی سی سی آئی نے فیڈریشن میں بزنس کمیو نٹی کے رائے لینے کے لیے ایک کرونا وائرس کے تجا رت پر اثرات پر ایک سیشن کا انعقاد کیا جس میں ڈپٹی گو رنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مر تضیٰ سید، ڈاکٹر ایس ایم قیصر سیکریٹر ی جنرل پاکستان میڈ یکل ایسو سی ایشن، ڈاکٹر ثمر ین سرفراز، ڈاکٹر عادل حیدر، ڈین آغاخان یو نیورسٹی، ڈاکٹر اعجاز ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ حکومت سند ھ، آغا فخر حسین ایڈ یشنل سیکر یٹر ی انڈسٹر ی اور کامرس ڈاؤ یونیورسٹی نے شرکت کی۔ اس سیشن کی صدارت ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر سلطان رحمان نے کی۔
میاں انجم نثار نے کہاکہ USکا نگر س نے بھی 50ارب ڈالر کے ایمر جنسی فنڈ نگ کا کہاہے اسی طر ح امریکہ نے سینٹر ل بینک نے شر ح سود کو کم کر دیا ہے اپنی معیشت کو ریلیف دینے کے لیے۔ شر ح سود کم کرنے سے کاروباری سر گر میو ں میں اضا فہ ہو گا جس سے معیشت stimulate ہو گی۔ IMFنے بھی 50ارب ڈالر غریب اور درمیانے در جے کے ممالک کے لیے مختص کی ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے صدر میاں انجم نثار نے مزید کہاکہ افراط زر کم ہو رہا ہے جو کہ اس بات کی عکاسی کر تا ہے کہ شر ح سود کو کم ہو جا نا چاہیے اور دوسری طر ف معیشت کو بھی استحکام کی ضرورت ہے جو معا شی نمو کو supportکر ے۔ بصورت دیگر معا شی کرائسز مزید آئے گا جس سے انڈسٹریل نمو کم ہو گی اور بیما ر صنعتیں مزید بند ہو گئیں۔حکومت کو چا ہیے کہ وہ cost of doing business کو کرے جو ملکی وغیر ملکی کو سر مایہ کاری کے لیے معا شی بحران کے دور میں encourageکر ے۔

مزید :

کامرس -