کرونامذاق فرنچ باسکٹ بال پلیئر کو بھاری پڑ گیا

  کرونامذاق فرنچ باسکٹ بال پلیئر کو بھاری پڑ گیا

  



پیرس(یواین پی)رواں ہفتے پریس کانفرنس کے دوران کرونا وائرس کا مذاق اڑانے والے فرنچ باسکٹ بال پلیئر روڈی گوبرٹ خود بھی اس وباء کا شکار ہو گئے۔روڈی گوبرٹ نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے واضح کیا کہ انہیں قطعی علم نہیں تھا کہ ایسی حرکت کرتے ہوئے وہ خود بھی اس بیماری میں مبتلا ہو جائیں گے یقینی طور پر اب وہ اس بات پر پچھتارہے ہونگے۔

کہ مذاق کیوں کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی