فٹبالرکلم ہڈسن اوڈوئی کرونا وائرس میں مبتلا

فٹبالرکلم ہڈسن اوڈوئی کرونا وائرس میں مبتلا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (یواین پی) چیلسی ایف سی کے فارورڈ کلم ہڈسن اوڈوئی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جبکہ فرسٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف نے اپنی صحت کو محفوظ بنانے کیلئے خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے جبکہ ہڈسن علاج کی غرض سے ہسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔