تیسرا ڈاکٹر محمد علی شاہ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

  تیسرا ڈاکٹر محمد علی شاہ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی)کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام "تیسرا ڈاکٹر محمد علی شاہ باسکٹ بال ٹورنامنٹ"کا آغاز،بیگم اسماء ڈاکٹر محمد علی شاہ نے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر منعقد ہ شاندار پروقار تقریب میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا،اس موقع پر پاکستان ٹینس فیدریشن کے نائب صدر خالد جمیل شمسی،سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے نائب صدر انجینئر سید محفوظ الحق، منتظم ٹورنامنٹ KBBAکے صدر غلام محمد خان،انٹر نیشنل باسکٹ بال پلیئر قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن عبدالناصر اور دیگر موجود تھے۔