ہائیکورٹ، ججوں کاروسٹر جاری

 ہائیکورٹ، ججوں کاروسٹر جاری

  



 لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ ہفتے عدالتی امور سرانجام دینے کے لئے ججوں کاروسٹر جاری کردیاہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کی ہدایت پررجسٹرارلاہورہائی کورٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیاہے،نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ صدر نشست پر11ڈویژن اور 40سنگل بنچ عدالتی امور نمٹائیں گے،ملتان کے علاقائی بنچ کے لئے 5سنگل اوردوڈویژن بنچ تشکیل دیئے گئے ہیں،بہاولپور کے علاقائی بنچ کے لئے 4سنگل اور دوڈویژن،راولپنڈی کے علاقائی بنچ کے لئے بھی دوڈویژن اور4سنگل بنچ تشکیل دئیے گئے ہیں۔

دوسٹر جاری

مزید : صفحہ آخر