کرونا سے بچاؤ کے اقدامات  کی تفصیلات طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

کرونا سے بچاؤ کے اقدامات  کی تفصیلات طلب کرنے کیلئے متفرق درخواست دائر

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں شہر کے داخلی خارجی راستوں پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے اقدامات کی تفصیلات طلب کرنے کے لئے متفرق درخواست دائر کردی گئی ہے۔ یہ درخواست جودیشل ایکتوازم پینل کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیارکیا گیاہے کہ حکومت نے شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر کیا اقدامات کئے، تفصیلات بتائی جائیں۔

کرونا،بچاؤ

مزید : صفحہ آخر