مسلم لیگی وفد کی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر آمد

مسلم لیگی وفد کی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر آمد

  



لاہور(خصوصی رپورٹ)مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذید کی قیادت میں وفد کی شہید ونگ کمانڈر نعمان اکرم کے گھر آمد، شہیدکے والد بریگیڈئیر محمد اکرم سے ملاقات کی،ونگ کمانڈرکے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ پڑھی۔وفد میں سابق میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید،غزالی بٹ بھی شامل تھے۔وفدنے نعمان اکرم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شہید کے لواحقین کو شہباز شریف کا پیغام بھی پہنچایا۔

مسلم لیگی وفد

مزید : صفحہ آخر