شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کاجاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پہنچنے پر شاندار استقبال دونوں رہنماؤں کی رفیق رجوانہ سے ملاقات، اہلیہ کے انتقا ل پر تعزیت

    شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کاجاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پہنچنے پر شاندار ...

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)مخدوم جاوید ہاشمی کے گھر سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ و مرکزی سیکرٹری احسن اقبال کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔انہیں (بقیہ نمبر8صفحہ12پر)

پھول پیش کیے گئے اور ان کی آمد پر زبردست نعرہ بازی کی گئی۔ان کا استقبال کرنے والوں میں بلال بٹ۔شاھد مختار لودھی۔منیر لنگاہ سابق چیئرمین یونین کونسل 61اکبرلعل ارائیں۔راؤ ابرار علی۔عابد باکسر۔مطیع الحسن بخاری۔رانا محمود الحسن۔رانا شاھدالحسن۔جاوید علی شاہ۔عبدالغفار ڈوگر۔ ملک انور علی۔اسلم ھمایوں۔مجاھد علی شاہ۔ ارشد بوٹا۔ عنایت اللہ۔مسعود قریشی۔ملک مشتاق۔ شیخ مقصود۔ رانا طاھر شبیر۔ عامر سعید،شیخ طارق رشید،۔ عامر منظور انصاری۔ آصف رجوانہ۔ نوید الحق ارائیں۔ شہزاد مقبول بھٹہ۔ منظور کھوسہ۔ وسیم اکرم مئیو۔ عبدلالرحمان فری۔ رفیق کریمی۔ عارف بدر قریشی۔ ڈآکٹر حمیدہ خانم۔ روبینہ خلیل۔ سلطانہ شاھین۔ افشین بٹ۔ فہمیدہ چوھان۔ شیخ عمران ارشد۔ چوھدری اقبال۔ اکبر لال۔ رانا اقبال سراج۔ و دیگر کارکنانِ شریک تھے۔اس موقع پر شاہدخاقان عباسی اور احسن اقبال نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اپنی جدوجہد کو مزید تیز کریں۔حکمرانوں کی رخصتی باالکل قریب ھے۔علاوہ ازیں شاھد خان عباسی اور احسن اقبال ملک رفیق رجوانہ کی اھلیہ مرحومہ کی تعزیت کے لئے ان کے گھر گئے اور فاتحہ خوانی کی،انہوں نے سید جاوید علی شاہ کی رہائش گاہ پر جاکر انہیں بیٹے کی شادی کی مبارکباد بھی دی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر