پلازہ کے سامنے یوٹرن کی اجازت ضلعی ٹریفک انتظامیہ کی سفارشات پرمینجمنٹ پلان کے تحت دی گئی،ایم ڈی اے افسر کاموقف

پلازہ کے سامنے یوٹرن کی اجازت ضلعی ٹریفک انتظامیہ کی سفارشات پرمینجمنٹ ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) چونگی نمبر 9کے قریب کرسٹل مال پلازہ کے (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

سامنے ڈیوائیڈر ہٹا کر یو ٹرن بنائے جانے کے حوالے سے ایم ڈی اے انتظامیہ نے مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ یوٹرن کی اجازت ضلعی و ٹریفک انتظامیہ کی سفارشات پر ٹریفک مینجمنٹ پلان کے تحت دی گئی ہے تاکہ ٹریفک کی روانی بلا تعطل جاری رکھی جاسکے۔انھوں نے مزید کہا کہ شہر میں ٹریفک مینجمنٹ پلان کے تحت کی جانے والی تبدیلیوں کی سفارشات پر عملدرآمد کیلئے ایم ڈی اے انتظامیہ مشروط اجاز ت دینے کی پابند ہے۔

موقف

مزید : ملتان صفحہ آخر