کالے یرقان کاحملہ، دوخواتین سمیت 3افراد جاں بحق

    کالے یرقان کاحملہ، دوخواتین سمیت 3افراد جاں بحق

  



رحیم یار خان (بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا دو خواتین سمیت 3افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیل کے مطابق سہجہ کی رہائشی 60سالہ بختو مائی‘ ظفر آباد کی 60سالہ نور صفیہ اور اقبال آباد کا رہائشی 60 سالہ محمود سعید کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

امداد کیلئے شیخ زاید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں افراد جانبر نہ ہوپائے اور دم توڑ گئے ہیں۔

یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر