ہارون آباد: فوڈ اتھارٹی ٹیم کا آپریشن، چائے کی دوفیکٹریاں سیل

    ہارون آباد: فوڈ اتھارٹی ٹیم کا آپریشن، چائے کی دوفیکٹریاں سیل

  



ہارون آباد (نامہ نگار) ناقص اور مضر صحت میٹریل استعمال کرنے پر ہارون آباد کی دو چائے کی فیکٹریاں محکمہ فوڈ نے سِیل کر دیں محکمہ فوڈ نے چند دن قبل چائے کے سیمپل لئے (بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

تھے۔مضر صحت رنگ کی ملاوٹ اور کیفین کی مقدار نہ مناسب ہونے کی وجہ سے سیل کی گئی۔

سیل

مزید : ملتان صفحہ آخر