رحیم یارخان: نقل لگانے پر دوطالب علموں کیخلاف مقدمہ
رحیم یار خان (بیورورپورٹ) جمالدین والی کے علاقہ میں امتحانی مراکز میں دوران چیکنگ سپرنٹنڈنٹ امتحان نے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)
دوران پیپر نقل کرنے والے 2 طلب علموں منیر احمد اور قادر علی کو قابو کر لیا‘ پولیس کے حوالے‘ سپرنٹنڈنٹ امتحان کے تحریری مراسلوں پر پولیس نے مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
مقدمہ