تبدیلی سرکار تمام انتخابی وعدے، نعرے بھو ل گئی، شیر علی گورچانی

تبدیلی سرکار تمام انتخابی وعدے، نعرے بھو ل گئی، شیر علی گورچانی

  



را جن پور (نا مہ نگار) بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی اور ڈوبتی ہو ئی معیشت کے ذمہ دار مو جو دہ نا اہل حکمرا ن ہیں اور تبدیلی سر کا ر تما م انتخا بی وعدے اور نعر ے بھو ل چکی ہے اور مہنگا ئی نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں اور نا قص حکومتی پا لیسیو ں کے نتیجے میں ملکی ترقی کا سفر رک چکا ہے اور معا شی حا لا ت اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ عا م آدمی کا جینا دو بھر کر دیا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق ڈپٹی سپیکر(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)

پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گو ر چا نی نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے گزشتہ ادوار میں ملک بھر میں اربو ں رو پے کے ترقیا تی کا م کرا ئے گئے اور میا ں برا درا ن نے ہمیشہ ملکی مفادات کیلئے کا م کیا اور ہر شعبے میں عوام کی بے لو ث خد مت کی اور سے پیک سمیت بڑ ے بڑ ے میگا پروجیکٹس مسلم لیگ ن کے دور میں شروع کیے گئے اور مضبوط معیشت کے با عث عوام خو شحا لی تھی مو جو دہ حکمرا نو ں نے عوام سے کیا گیا کو ئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کیا اور تبدیلی کے نام پر عوام کو دوکھا دیا گیا ہے اور سو نا می مہنگا ئی کے طوفا ن میں بد ل گیا ہے اور لو گ تبدیلی سر کا ر سے تنگ آچکے ہیں انہو ں نے کہا کہ ہم نے سیا ست کو عوام کی خد مت اور عبا دت سمجھ کر کیا ہے اور اپنے دور میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کرا ئے ہیں ۔

شیرعلی

مزید : ملتان صفحہ آخر