قومی اسمبلی کی قائمہ، پارلیمانی خصوصی، پبلک اکاؤنٹس اور ذیلی کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ

  قومی اسمبلی کی قائمہ، پارلیمانی خصوصی، پبلک اکاؤنٹس اور ذیلی کمیٹیوں کے ...

  



اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر قومی اسمبلی کی قائمہ، پارلیمانی، خصوصی، پبلک اکاؤنٹس اور ان کی ذیلی کمیٹیوں کے اجلاسوں کو منسوخ کر دیا گیا۔، ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق اجلاس غیر معینہ معدت کے لیے منسوخ کئے گئے ہیں،کمیٹیوں کے اجلاس منسوخ کرنے کے باضابطہ نوٹس جاری کر دیے گئے۔ ترجمان قومی اسمبلی نے کہاکہ کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا کو مد نظر رکھتے ہوئے حفاظتی اقدام کے طور پر تمام اجلاس منسوخ کیے گئے ہیں

اجلاس منسوخ

مزید : صفحہ اول