کرونا خطرات، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا

کرونا خطرات، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیا

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملازمین کو بائیو میٹرک حاضری سے روک دیاآئندہ احکامات تک ہائیکورٹ کے ملازمین بائیو میٹرک حاضری نہ لگائیں، رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ غیرمعمولی حالات کے پیش نظر ہائیکورٹ کے ملازمین کو ہاتھ نہ ملائیں،کرونا وائرس سے بچاو کے لئے ہائی کورٹ اور اس کے ملازمین کے لئے دیگر احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی جارہی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ

مزید : صفحہ اول