واہگہ اٹاری بارڈر بندش کے بعدکرتار پور راہداری بھی بند ہونے کاامکان

واہگہ اٹاری بارڈر بندش کے بعدکرتار پور راہداری بھی بند ہونے کاامکان

  



لاہور،نئی دہلی (آئی این پی)کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان اور بھارت کی سرحدیں بند ہونے کے بعدمسافروں کی آمدورفت بند ہوگئی جبکہ کر تار پورراہداری بھی بند ہونے کا امکان ہے۔اس سے قبل بھارتی حکومت کی طرف سے واہگہ اٹاری بارڈرپر ہر روزہونے والی پرچم اتارے جانے کی تقریب میں بھی شہریوں کی شرکت پرپابندی لگائی جاچکی ہے اوراب پریڈکے وقت بھارتی اسٹیڈیم خالی ہوتاہے۔

کرتارپور راہداری

مزید : صفحہ اول