مظفرگڑھ میں کرپشن پرایکسین انہار معطل، تحقیقات کادائرہ وسیع

مظفرگڑھ میں کرپشن پرایکسین انہار معطل، تحقیقات کادائرہ وسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مظفرگڑھ(نامہ نگار) وزیراعلی انسپکشن ٹیم نے، ایری گیشن سکارپ اسٹور اینڈ ورکشاپ ڈویڑن مظفرگڑھ میں کرپشن اور ڈیلی ویجز ملازمین کی مستقلی میں بے ضابطگیاں ثابت ہونے پر ایکسین محمد اطہر کو معطل کرکے تحقیقات شروع کر دیں، ذرائع کے مطابق سیکرٹری انہار پنجاب نے بھی اپنی انکوائری میں ایکسین سکارپ ڈویڑن مظفرگڑھ کو کرپشن میں ملوث قرار(بقیہ نمبر36صفحہ12پر)

دیا تھا۔جس پر کارروائی کرتے ہوئے معطل کر دیا گیاہے۔
دائرہ