پاکستانی خواتین بہت باہمت اورباصلاحیت یوسف رضاگیلانی کاتقریب سے خطاب

    پاکستانی خواتین بہت باہمت اورباصلاحیت یوسف رضاگیلانی کاتقریب سے خطاب

  



ملتان(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ پاکستانی خواتین بہت (بقیہ نمبر38صفحہ7پر)

باہمت اور باصلاحیت ہیں یہ ہر شعبہ زندگی میں نمایاں کردار ادا کر ہی ہیں وہ گزشتہ روزکینٹ میں عروج قمرکی نمائش کے افتتاح کے موقع پربطورمہمان خصوصی خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ خواتین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھا کر پاکستان مزید ترقی کرسکتا ہے۔مس عروج قمر کی نمائش جنوبی پنجاب میں خواتین کیلے ہوا کا تازہ جھونکاہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کو برابری کی سطح پر حق دینے کی ہمیشہ حمایت کرتی ہے۔ خواتین کی نمائش کو ملتان سمیت جنوبی پنجاب سے خواتین و حضرات نے دیکھا اور خریداری کی۔

یوسف رضا

مزید : ملتان صفحہ آخر