محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی

  



لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ جبکہ ہفتہ کے روز شہر میں ہلی بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا موسم خوشگوار رہا۔ جس سے خنکی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

محکمہ موسمیات

مزید : ملتان صفحہ آخر