مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ختم بھگوڑوں کا کوئی مستقبل نہیں، شیخ رشید

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی ختم بھگوڑوں کا کوئی مستقبل نہیں، شیخ رشید

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) شیخ رشید نے کہا ہے کہ نون لیگ اور پیپلزپارٹی سیاسی طور پر ختم ہوچکی، بھگوڑوں کا کوئی مستقبل نہیں، ملک میں بحران ہیں یہ لوگ باہر نہیں نکلیں گے۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ڈر کر پاکستان سے بھاگنے والے بزدل لوگ کبھی باہر نہیں نکل سکتے، ان کا باہر جانے دو کے علاوہ کوئی مطالبہ، کوئی نعرہ ہے؟ یہاں جینا اور مرنا ہمیں ہے، یہ لوگ صرف میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کرونا وائرس پر افراتفری پھیلانے کی کوشش نہ کی جائے، کرونا وائرس سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ٹرینیں چلتی رہیں گی۔

شیخ رشید

مزید : صفحہ اول