جوڈیشل اکیڈمی میں چیف جسٹس مامون رشید شیخ کا خطاب منسوخ
لاہور(نامہ نگارخصوصی)کرونا وائرس سے متعلق حفاظتی اقدامات کے تحت گزشتہ روزپنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کا خطاب منسوخ ہوگیا،انہوں نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں تربیتی کورس مکمل کرنے والے(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)
ججوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کرنا تھی،چیف جسٹس کی عدم شرکت کے باعث اکیڈمی انتظامیہ کی طرف سے متعلقہ ججوں کو سرٹیفکیٹ دے کر رخصت کردیاگیا۔
خطاب منسوخ