نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام تمام تقریبات منسوخ

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام تمام تقریبات منسوخ

  



لاہور (لیڈی رپورٹر) حکومت پاکستان کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے تحت پانچ اپریل تک تمام تعلیمی ادارے بند اور اجتماعات پر پابندی عائدکر دی گئی ہے۔ لہٰذا نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان اور ایوان قائداعظمؒ، لاہور میں جاری تقریبات یوم پاکستان ودیگرطے شدہ تقریبات بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ تاہم حسب سابق اوقات کار کے دوران دفاتر کھلے رہیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1