پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیراہتمام امتحانات ملتوی

  پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیراہتمام امتحانات ملتوی

  



لاہور(لیڈی رپورٹر) حکومت پنجاب کے فیصلے کے مطابق اور صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیس نظر پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ٹیوٹا شارٹ کورسز کے پیپرز جو کہ 17-03-2020سے منعقد ہونے تھے اور پی ایس ڈی ایف کے پیپرز جو کے مارچ کے آخری ہفتے میں منعقد ہونا متوقع تھے۔تاحکم ثانی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔چیئرمین فنی تعلیمی بورڈ ناظر خان نیازی کے کہا ہے کہ ملتوی کے گئے امتحان کے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1