حافظ نور احمد رضا قادریؒ کا 19واں عرس مبارک 21مارچ بروز ہفتہ ساندہ کلاں لاہور میں ہوگا

  حافظ نور احمد رضا قادریؒ کا 19واں عرس مبارک 21مارچ بروز ہفتہ ساندہ کلاں لاہور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)حضرت علامہ حافظ نور احمد رضا قادری کا 19واں سالانہ عرس مبارک اور جلسہ دستار فضیلت زیر صدارت حضرت علامہ نور احمد جڑانوالہ زیرسرپرستی سید مولانا تنویر الحسن شاہ زیر نگرانی صاحبزادہ محمد احمد رضا قادری 21مارچ بروز ہفتہ بعد نماز عشاء بمقام جامعہ نوری قادری رضوی ضیاء لقرآن نسیم زیدی سٹریٹ نزد جامع مسجد بشیر ساندہ کلاں لاہور میں نہایت تزک اہتمام سے ہوگا جس میں تلاوت کلام پاک قاری محمد کامران اور خطاب علامہ خادم حسین رضوی، پیرضیاء المصطفیٰ حقانی کریں گے نعت شریف صاحبزادہ قمر محی الدین قمر، مدثر احمد ہمدانی، ذیشان ربی، پیر محمد منیر احمد نوشاہی،مولانا محمد عمران فرید پڑھیں گے۔