پشاور کرونا وائرس کی وجہ سے قیوم سٹیڈیم میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل

پشاور کرونا وائرس کی وجہ سے قیوم سٹیڈیم میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل

  



پشاور (سٹی رپورٹر)پشاور کرونا وائرس کی وجہ سے قیوم سٹیڈیم میں کھیلوں کی سرگرمیاں معطل کردی گئی ہے جبکہ یکم اپریل تک قیوم سٹیڈیم میں ہر قسم کی پریکٹس پر پابندی عائد کی ہے انتظامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے خطرہ کے پیش نظر قیوم سٹیڈیم ہر قسم کی کھیلوں کی سرگرمیوں کیلئے بند کیا گیا ہے جبکہ سٹیڈیم جمناسٹک اکیڈمی، کراٹے کلب،لیڈیز جیم، بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس سیکشن بھی بند کردئیے گئے۔انتظامیہ کی جانب سے یکم اپریل تک پابند لگائی ہے جبکہ کھلاڑیوں کو یکم اپریل کے بعد قیوم سٹیڈیم میں آنے کی ہدایت دی گئی ہے سپورٹس کی سرگرمیاں پرپابندی کے باعث اب لوگ قیوم سٹیڈیم میں نہیں آسکیں گے

مزید : پشاورصفحہ آخر