سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، آئندہ ہفتے3رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری، آئندہ ہفتے3رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کریگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتے3رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کرے گا،مسٹرجسٹس منظوراحمد ملک،مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ اور مسٹر جسٹس امین الدین خان پر مشتمل یہ بنچ 16مارچ سے20مارچ تک لاہوررجسٹری میں عدالتی امور نمٹائے گا،اس سلسلے میں پیشی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
مساعت،بنچ