میونسپل کمیٹی بنوں،ٹی ایم اے ہال کی چھت منہدم،3 مزدورزخمی

میونسپل کمیٹی بنوں،ٹی ایم اے ہال کی چھت منہدم،3 مزدورزخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ)میونسپل کمیٹی ٹی ایم اے بنوں کے ہال کی چھت گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہال کی چھت اس وقت گر گئی جب مزدور1884میں تعمیر ہونے والے تاریخی ہال کے تزئین وآرائش کے کام میں مصروف تھے زخمیوں میں نثار خان ولد میرال خان سکنہ میوال کلہ غوریوالہ،نثار خان ولد غفار خان سکنہ کوٹ کزین اور آفسر زمان ولد محمد غلام سکنہ مچن خیل غوریوالہ شامل ہیں زخمیوں کو فوری علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بنوں منتقل کیا گیا۔