عزت گل انتقال کرگئے

عزت گل انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) بٹ خیلہ محلہ میزارہ کے سماجی شخصیت حاجی عزت گل لالا دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم تبلیغی جماعت کے امیرگل رحمان،خائستہ رحمان،یوسف خان ہوٹل والہ تازہ خان کے بڑے بھائی مالاکنڈفرنیچر والے زیارت گل،نصیب گل،خان صاحب،سیف اللہ کے والدبلال سویٹ ہاوئس کے رویت خان کے چچاتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں اور فاتحہ خوانی میں ایم پی اے سابق صوبائی وزیرشکیل خان ایڈوکیٹ نے بھی شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر