ملک ببرک خان خٹک انتقال کرگئے

ملک ببرک خان خٹک انتقال کرگئے

  



نورنگ(نمائندہ پاکستان)مستری(ٹھیکیدار) محمد یوسف خان خٹک کے والد بزرگوار ملک ببرک خان خٹک انتقال کرگئے۔مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روز ان کے آبائی گاؤں نارصاحبزادہ خوست اکبر کلی قبرستان میں اداکی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر