سراج الحق سندھ کے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

  سراج الحق سندھ کے دورے پر آج کراچی پہنچیں گے

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق آج(اتوار) سندھ کے پانچ روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، صوبائی ترجمان مجاہدچناکے مطابق وہ اتوار و منصورہ ہالا،16مارچ کو سکھر،17شکارپور،لاڑکانہ18کو کشمورکندھ کوٹ اور 19مارچ کو ضلع جیکب آباد میں دعوتی،تنظیمی اور عوامی اجتماعات سے خطاب،سیاسی وسماجی شخصیات سے ملاقاتیں اور میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر